ہمارے دُکھوں میں یسوع کی تسلی اور دوستی (The Comfort and Friendship of Jesus in Our Grief)
article
میری پیاری بیوی نینسی چار سال سے زائدعرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھی، بہت سی اچھی رپوٹیں تھِیں اور بہت سی بُری۔ہم نے اُس کے تِین آپریشن، تِین مرتبہ شعاعوں کے مرحلے اور تِین مرتبہ کیمو تھراپی کے مرحلے میں ہم نے جذبات کے بڑے اُتار چڑھاؤ دیکھے۔